24.9 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںبجلی کے یونٹ سستے ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔حنیف عباسی

بجلی کے یونٹ سستے ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔حنیف عباسی

- Advertisement -

اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کمی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے یونٹ سستے ہونے سے عوام کو ریلیف ملے گا۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ہم دعوئوں نہیں

عمل پر یقین رکھتے ہیں، عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی مسلم لیگ ن کی اصلاحات کا حصہ ہے، مستقبل میں بھی عوام دوست فیصلے جاری رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو سیاست سے بالاتر ہو کر بجلی میں کمی کے فیصلے کو سراہنا چاہیے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578297

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں