اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں ایسی صنعتوں کو ٹیکسوں میں رعایت دینے کا اعلان کیا جو نوجوانوں کےلئے روزگار کے مواقع فراہم کریں گی۔ پنشنروں کی پنشن میں 10فیصد اضافہ کیا گیا، نجی اور سرکاری اداروں میں کم از کم اجرت 14ہزارروپے مقرر کر دی گئی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر …
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا، تعلیم اور صحت کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی، وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں ایسی صنعتوں کو ٹیکسوں میں رعایت دینے کا اعلان کیا جو نوجوانوں کےلئے روزگار کے مواقع فراہم کریں گی۔ پنشنروں کی پنشن میں 10فیصد اضافہ کیا گیا، نجی اور سرکاری اداروں میں کم از کم اجرت 14ہزارروپے مقرر کر دی گئی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ کیا گیا اور سابقہ دو ایڈہاک ریلیف تنخواہوں میں ضم کرنے کا اعلان کیا گیا،








