اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) بحرین میں وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اظہار یکجہتی کےلئے پاکستانی کمیونٹی کی جانب ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی سفیر جاوید ملک مہمان خصوصی تھے - تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا کے وزیر اعظم نواز …
بحرین میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب خصوصی تقریب کا انعقاد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 نومبر (اے پی پی) بحرین میں وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اظہار یکجہتی کےلئے پاکستانی کمیونٹی کی جانب ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی سفیر جاوید ملک مہمان خصوصی تھے – تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا کے وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان اقتصادی ترقی کی طرف گامزن ہے اور اس موقع پر ملک میں سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے ۔ جاوید ملک کا کہنا تھا کے اختلاف رائے جمہوریت کا حصہ ہے اور ہر سیاسی جماعت جمہوری انداز میں اختلاف رائے کرنے کے لئے آزاد ہے اور حکومت نے اس حوالے سے کوئی پابندی نی لگی –








