23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںبدترین سموگ اور موٹروے کی بندش کے باعث ملتان لٹریری فیسٹیول ملتوی

بدترین سموگ اور موٹروے کی بندش کے باعث ملتان لٹریری فیسٹیول ملتوی

- Advertisement -

لاہور۔ 08 نومبر (اے پی پی):ملتان میں بدترین سموگ اور موٹروے کی بندش کے باعث 9نومبر سے شروع ہونے والا دو روزہ سالانہ ادبی میلہ ملتان لٹریری فیسٹیول ملتوی کر دیا گیا ہے ،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں