برائن برادرز ناکام،لوپز برادرز پر مشتمل اسپینش جوڑی نے فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پیرس ۔ 5 جون(اے پی پی) فیلی سیانو لوپز اور مارک لوپز پر مشتمل اسپینش جوڑی نے فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ لوپز برادرز نے فیصلہ کن معرکے میں برائن برادرز کو سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈسلام ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply