کھیل کی خبریں برائن برادرز کو راجرز کپ ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 12 اگست 2017, 1:29 شام 129 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ٹورنٹو ۔ 12 اگست (اے پی پی) مائیک برائن اور باب برائن پر مشتمل امریکن جوڑی راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئی، ہربرٹ اور ماہوت پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے کوارٹر فائنل میں امریکن جوڑی کو شکست دی۔