برازیل کا آئندہ ماہ ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے خلاف شیڈول انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کیلئے سکواڈ کا اعلان، نیمار گزشتہ 6برسوں میں پہلی بار ڈراپ

101
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 5میچز کھیلے جائیں گے

ریو ڈی جنیرو ۔ 20 مئی (اے پی پی) برازیل نے آئندہ ماہ ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے خلاف شیڈول انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا، سٹار فٹ بالر نیمار سمیت کئی اہم کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا گیا، یہ گزشتہ 6 برس میں پہلا موقع ہے کہ نیمار کو سکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ہو، ڈیفنڈر ڈاوڈ لائز اور مانچسٹر سٹی کے سٹار گیبریئل جیزس کی بھی واپسی ہوئی ہے۔