برازیل کے سفیر کلاﺅڈیو گیبا گلیالینز کا میٹ دی پریس پروگرام سے خطاب

اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) پاکستان میں برازیل کے سفیر کلاﺅڈیو گیبا گلیالینز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلہ سے نمٹنے کیلئے پاکستان کا کردار اور صلاحیتیں دنیا میں تسلیم کی جاتی ہیں، مسئلہ کشمیر بین الاقوامی قوانین اور پرامن مذاکرات کے ذریعے حل ہونے پر یقین رکھتے ہیں، دونوں دوست ممالک کے مابین دفاع، تجارت، تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون موجود ہے، …

اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) پاکستان میں برازیل کے سفیر کلاﺅڈیو گیبا گلیالینز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلہ سے نمٹنے کیلئے پاکستان کا کردار اور صلاحیتیں دنیا میں تسلیم کی جاتی ہیں، مسئلہ کشمیر بین الاقوامی قوانین اور پرامن مذاکرات کے ذریعے حل ہونے پر یقین رکھتے ہیں، دونوں دوست ممالک کے مابین دفاع، تجارت، تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون موجود ہے، مستقبل قریب میں یہ تعاون مزید فروغ پائے گا۔

Leave a Reply