براوو اور پولارڈ کو سہ ملکی سیریز میں لازمی ٹیم میں شامل کرنا چاہیے،برائن لارا

پورٹ آف سپین ۔ 7 مئی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم بلے باز برائن لارا نے کہا ہے کہ سلیکٹرز کو چاہئے کہ وہ ڈیوائن براوو اور کرن پولارڈ کو آئندہ ماہ شیڈول سہ ملکی سیریز کیلئے لازمی طور پر ٹیم میں شامل کریں۔ سہ ملکی سیریز آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز میں منعقد ہو گی جس میں میزبان ٹیم کے علاوہ عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ …

پورٹ آف سپین ۔ 7 مئی (اے پی پی) ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم بلے باز برائن لارا نے کہا ہے کہ سلیکٹرز کو چاہئے کہ وہ ڈیوائن براوو اور کرن پولارڈ کو آئندہ ماہ شیڈول سہ ملکی سیریز کیلئے لازمی طور پر ٹیم میں شامل کریں۔ سہ ملکی سیریز آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز میں منعقد ہو گی جس میں میزبان ٹیم کے علاوہ عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply