برطانوی مشیر برائے قومی سلامتی سر مارک لائل گرانٹ کامشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات میں اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) برطانیہ کے مشیر برائے قومی سلامتی سر مارک لائل گرانٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ علاقائی سلامتی و تعاون کو مستحکم کرنے میں بامعنی کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔برطانیہ نیکٹا سمیت پاکستانیسیکورٹی و قانوں نافذکرنے والی ایجنسیوں کے استعداد کار میں اضافے کیلئے بھرپور تعاون فراہم کریگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply