30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانوی ووٹر ریفرنڈم میں یونین کے حق میں ووٹ دیں، شنزو ایبے

برطانوی ووٹر ریفرنڈم میں یونین کے حق میں ووٹ دیں، شنزو ایبے

- Advertisement -

لندن ۔ 6 مئی (اے پی پی) برطانیہ کے دورے پر گئے ہوئے جاپانی وزیر اعظم شنزو ایبے نے کہا ہے کہ 23 جون کو مجوزہ ریفرنڈم میں برطانوی ووٹر یورپی یونین میں شامل رہنے کے حق میں ووٹ دیں۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شنزو ایبے نے کہا کہ پھر جاپانی سرمایہ کاروں کے لیے برطانیہ کی کشش میں کمی ہو جائے گی۔ واضح رہے کہ ابھی برطانیہ میں کوئی ایک ہزار جاپانی کمپنیاں سرگرمِ عمل ہیں، جن میںایک لاکھ40 ہزار ملازمین کام کرتے ہیں۔ شنزو ایبے اپنے دورہ یورپ کے دوران جرمنی سے ہوتے ہوئے برطانیہ پہنچے ہیں، جس کے بعد ا±ن کی اگلی منزل روس ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3737

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں