برطانوی کرکٹ ٹیم 16سال بعداکتوبر میں پاکستان کے دروہ پر آرہی ہے ، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

74
ہم منظم مافیا کا سامنا کر رہے ہیں، ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی بے سروپا رپورٹ میں ایسے قصے جوڑے گئے کہ کرپٹ اپوزیشن کی بھی جرات ہوئی کہ حکومت پر تنقید کرے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے ملاقات بہت اچھی رہی ‘ یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم 16سال کے بعد رواں سال اکتوبر میں پاکستان کے دروہ پر آرہی ہے ۔

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر چوہدری فوادحسین نے کہا کہ آئندہ سال کرکٹ ٹیسٹ سیریز سے بھرا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد ہم نے بہت طویل سفر طے کیا ہے ۔