32.7 C
Islamabad
بدھ, مئی 7, 2025
ہومتجارتی خبریںبرطانوی ہائی کمیشن کے وفد کا ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری...

برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کا ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کا دورہ

- Advertisement -

سیالکوٹ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی):برطانوی ہائی کمیشن کے ایک وفد نے 14 اکتوبر 2023 کو ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کا دورہ کیا۔

برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کے دورہ ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کے دوران ایک نتیجہ خیز بحث کی گئی اور دوطرفہ ممکنہ تعاون کے لیے مل جل کر آگے بڑھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=401069

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں