برطانیہ کی وزیراعظم تھریسامے نے بھی پنجاب کی تیزرفتار ترقی کی تعریف کی ہے،تھامس ڈریو

126
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

لاہور۔24ستمبر(اے پی پی )برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈرےونے ملاقات کے دوران صوبہ پنجاب میں تیزرفتار ترقی کو سراہا اور وزیراعلیٰ شہبازشریف کی لیڈر شپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی قیادت میں صوبہ پنجاب تیزی سے ترقی کررہا ہے اورانہوںنے عوام کی فلاح وبہبود اورسماجی شعبوں کی بہتری کےلئے شاندار اقداما ت کیے ہیں