لاہور۔27جنوری (اے پی پی):واپڈا ترجمان کے مطابق برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کی وجہ سے کل بروز اتوار کو صبح9سے دوپہر2بجے تک فیڈرز علی حیدر،مادھو شاہ،وڑائچ،ایسٹرن2،انڈسٹریل،پی جی اے،رائیونڈ2,3،ریشما،شاہ نواز،شریف سپننگ،کوہ نور ٹیکسٹائل،ایلکوٹ،افضل سپننگ،عالم کاٹن،گرین ہاوس،کوہ نور لومز،کے اینڈ فوڈ،سیزن فوڈ،خالد شفیق،سعد،ایم آئی سی ٹی،پولی پیک2،سٹائل
،پولی پیک،اسداللہ پور،چوہان شامن،گودھارا،مول موسی،پپلی پہاڑ،پروبن آباد،ڈولہ پختہ،کینیڈی،خلیل آباد،کوثر مل،مہتاب والا،پیر دی ہٹی،رفیق جمیل،رزاقیہ،سخی سیدن،سوونیئر،بابا فرید مل،بصیر پور،فرید کوٹ،کندووال،منچاریاں،را قیصر،ایس ایس ایم،کٹار بند روڈ،نیاز بیگ،بدر کالونی،ہنڈال،کوٹ رادھا کشن،ایم آئی سی ٹی،شاہ عنایت،شیخ نورالدین2،چبڑ،غوث صابری،گوہر،کھڈیاں،ویرم،محمود پورہ،بکرکے
،دوست پورہ،کھائی،کوٹلی رائے ابوبکر،مرالی،نول،سعد،سکندر پورہ،ٹوڈے پور،ڈوہلن،منڈی عثمان والا،پی ایل یو،تاتارا کمآل ،آرمی انڈسٹری،بی2،سی3،موڑ کھنڈا،ڈی4،ای6،جی8،ایف7،اے1،جوگے کوٹ،بنگلہ روڈ،چاند باغ،حسن پارک،مبارک آباد،پلاٹینیم،ایس کے پی بیداد،گجرانوالہ روڈ،ننگل ساہدا،رحیم فوڈ،اشرف پولی اینڈ حسن،سٹیٹ بنک،النصر،اے ایم سٹیل،ارفین،ایسٹرن لیدر،احسان کاٹن،گلیمر ٹیکسٹائل،گولڈن پیکجز،کوٹ بابو،مانگا روڈ،نفیس،نشاط،پولی پیک،سحر،شفیع ٹیکسٹائل،سندر روڈ،سپیریئر،عمر سپننگ،ایسٹرن ڈیریز،دین ٹیکسٹائل،مے فیئر،سورج کاٹن،ایسٹرن1،راوی،روبی،شریف سپننگ
،علیم ٹاون،را ضیائالدین،شیر گڑھ،ویلکم روڈ،ہیڈ لالیاں،منڈیاں والا،میاں شیر محمد،فتو والا،احمد والا،جلال پور،سہووال،کوٹ محمود،شرقپور،فیض آباد،ایکسپرٹ ایڈ،فائن گیس،گرین ٹاون،انڈسٹریل3,4,5,6,7,8,9,،مادر ملت،میڈی پاک،سٹائل ٹیکسٹائل،ولشائر،ایلکوٹ،پادھانہ،پیراگون،گھووندی،جاہمن،برکی2،ہڈیارہ2،نور پور،گھووندی،الرحمن گارڈن،انیس پرنٹنگ،
عرفات پارک،بھٹیاں والہ،فیض پور،فضل حق،علم دین،جڑانوالہ روڈ،جیا موسی،کوٹ عبدالمالک،ملک پارک،میراج پارک،ملت ٹریکٹر،مصطفی آباد،نین سکھ،نظامپورہ،راوی آٹوز،سگیاں،شریف اینڈ سنز،ٹیوب ویل،یوسف پارک،جیل روڈ،آئی سی سی
،رنگیل پور،علی حسین آباد،صبح8سے شام4بجے تک بند روڈ گرڈ سے فیڈرز:سید پور،شیرا کوٹ،فضل کالونی،پیڈرو روڈ،سبزہ زار،رانا ٹاون،کٹار بند روڈ،پیکو،حیدری کالونی،ہنجروال،آمنہ پارک جبکہ اولڈ کوٹ لکھپت گرڈ سے فیڈرز لیاقت آباد،ماڈل ٹان،ایس بلاک ماڈل ٹان،فیروز پورہ روڈ سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔