رباط ۔21اگست (اے پی پی):برکینا فاسو، مالی اور نائیجر نے یوکرین کی بین الاقوامی دہشت گردی کی حمایت کی مذمت ہے۔
تاس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کو بھیجے گئے ایک خط کے مطابق میں برکینا فاسو، مالی اور نائیجر نے یوکرینی حکام کی جانب سے بین الاقوامی دہشت گردی کی کھلے عام حمایت کی مذمت کی ہے۔ دستاویز میں زور دیا گیا ہے کہ تینوں افریقی ممالک کے وزرائے خارجہ بین الاقوامی دہشت گردی کے لیےیوکرینی حکومت کی کھلی حمایت کی مخالفت کرتے ہیں ۔