بین الاقوامی خبریں برکینا فاسو کے وزیر اعظم 8 سے 11 اکتوبر تک روس کا دورہ،مقامی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے کی طرف Hafiz Sharif - بدھ, 25 ستمبر 2024, 10:01 صبح 97 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Burkina Faso ماسکو ۔25ستمبر (اے پی پی):برکینا فاسو کے وزیر اعظم کیلم ڈی تامبیلا 8 سے 11 اکتوبر تک روس کا دورہ کریں گے ۔ تاس کے مطابق کیلم ڈی تامبیلا دورے کے دوران اپنے روسی ہم منصب میشو سٹین سے ملاقات کریں گے،ان کی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بھی ملاقات متوقع ہے۔