بریگزٹ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، میرکل

107

برلن۔ 10 جون (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ برطانیہ حالیہ انتخابی نتائج کے باوجود بریگزٹ کے اپنے منصوبے پر قائم رہے گا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق میرکل نے کہا کہ یہ مذاکرات جلد از جلد شروع ہونے چاہیئں۔