بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے اٹلی کی وزیر دفاع سینیٹر روبرٹا پینیوٹیکی ملاقات

راولپنڈی ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے اٹلی کی وزیر دفاع سینیٹر روبرٹا پینیوٹی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اٹلی کی وزیر دفاع سینیٹر روبرٹا پینیوٹی …

راولپنڈی ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے اٹلی کی وزیر دفاع سینیٹر روبرٹا پینیوٹی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اٹلی کی وزیر دفاع سینیٹر روبرٹا پینیوٹی نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور عام شہریوں کی قربانیوں کو سراہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply