راولپنڈی ۔ 7 جون(اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف کے ساتھ چین کے سفیر کی ہونے والی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور پاک چین اقتصادی راہداری سمیت باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال …
بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے چین کے سفیر سن وی ڈونگ کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 7 جون(اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف کے ساتھ چین کے سفیر کی ہونے والی ملاقات میں علاقائی سلامتی اور پاک چین اقتصادی راہداری سمیت باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا۔








