- Advertisement -
سلام آباد ۔20 جنوری (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے تہران میں سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی کے ساتھ ملاقات کی جو سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے دفاعی مشیر بھی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال زیر غور آئی۔ جنرل راحیل شریف جو ایران کے سرکاری دورہ پر ہیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=198
- Advertisement -