اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ورسک میں سکیورٹی فورسز کی خودکش بمباروں کے خلاف بروقت اورکامیاب کارروائی کی تعریف کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جمعہ کو سکیورٹی فورسز کی ورسک روڈ پر واقع کرسچین کالونی میں داخل ہونے والے چار خودکش حملہ آوروں کے داخل ہونے پر فوری کامیاب کارروائی کرنے اور ممکنہ دہشت گردی کو …
بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی ورسک میں سکیورٹی فورسز کی خودکش بمباروں کے خلاف بروقت اورکامیاب کارروائی کی تعریف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ورسک میں سکیورٹی فورسز کی خودکش بمباروں کے خلاف بروقت اورکامیاب کارروائی کی تعریف کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جمعہ کو سکیورٹی فورسز کی ورسک روڈ پر واقع کرسچین کالونی میں داخل ہونے والے چار خودکش حملہ آوروں کے داخل ہونے پر فوری کامیاب کارروائی کرنے اور ممکنہ دہشت گردی کو ناکام بنانے پر فرنٹیئر کوراور پولیس کی تعریف کی ۔








