بری فوج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف نے مزید 5دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی ۔ 12 مئی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی میں ملوث مزید 5دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی‘ سانحہ صفورہ‘ سماجی کارکن مس سبین‘صالح مسجد کراچی اور قانون نافذ کرنے والوں پر حملوں پر فوجی عدالتوں نے دہشت گردی کو پھانسی کی سزا سنائی تھی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس آر) …

راولپنڈی ۔ 12 مئی (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی میں ملوث مزید 5دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی‘ سانحہ صفورہ‘ سماجی کارکن مس سبین‘صالح مسجد کراچی اور قانون نافذ کرنے والوں پر حملوں پر فوجی عدالتوں نے دہشت گردی کو پھانسی کی سزا سنائی تھی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس آر) کے مطابق جمعرات کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید 5خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی ۔آ

مزید خبریں

Leave a Reply