بشار اسد شام کے قانونی صدر ہیں، شام کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ، شامی عوام ہی کر سکتے ہیں، روس

191

ماسکو ۔ 6 مئی (اے پی پی) مشرق وسطی کے امور کے بارے میں روسی صدر کے نمائندے میخائیل بوگدانف نے کہا ہے کہ بشار اسد شام کے قانونی صدر ہیں اور اس ملک کے مستقبل کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ صرف اس ملک کے عوام ہی کر سکتے ہیں