22.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںبلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے تحریک لبیک...

بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے تحریک لبیک کے ٹکٹ ہولڈرز ملک امانت راول اور سید عاطف حسین شاہ کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے تحریک لبیک کے پی پی 4 کیلئے ٹکٹ ہولڈر ملک امانت راول اور پی پی 5 کیلئے ٹکٹ ہولڈر سید عاطف حسین شاہ نے ملاقات کی ۔

بدھ کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک امانت راول اور سید عاطف حسین شاہ کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

- Advertisement -

اس موقع پرپنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر ، سردار فیضان حیدر، ملک شیر علی خان، ملک آصف خان، حاجی ملک ریاست سدریال، حاجی اختر علی ، ملک نور محمد راؤ، سردار احسن علی خان، ملک اصغر ہنجرا، ملک رضوان مجید، ملک وجاہت سدریال، سید مجتبیٰ حیدر ودیگر بھی موجود تھے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں