34.4 C
Islamabad
جمعرات, مئی 22, 2025
ہومقومی خبریںبلاول بھٹو زرداری کا سیالکوٹ کے پارٹی رہنما طلعت جعفری کے انتقال...

بلاول بھٹو زرداری کا سیالکوٹ کے پارٹی رہنما طلعت جعفری کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

کراچی۔ 22 مئی (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیالکوٹ کے رہنما طلعت جعفری کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بلاول ہاوس سے جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مرحوم کی اہلیہ،بیٹی کائنات طلعت اور بیٹے عون جعفری کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ مرحوم طلعت جعفری کی پارٹی کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=600169

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں