بلاول بھٹو زرداری کا سید علی جبران سے اظہارتعزیت

50
بلاول بھٹو زرداری کی ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

کراچی۔ 07 مارچ (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایکسپریس نیوز کراچی کے اسائنمنٹ ایڈیٹر سید علی جبران سے تعزیت کا اظہار کیا۔میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرادی نے سید علی جبران سے انکی والدہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے۔انہوں نے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا بھی کی