بلاول بھٹو زرداری کا قادرخان مندو خیل سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

133
پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی مذمت

کراچی۔25جنوری (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے چئیرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔