بلاول بھٹو زرداری کا ملائکہ رضا سے ان کے چچا کے انتقال پر اظہار افسوس

121
بلاول بھٹو زرداری کی ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس سیل کی جنرل سیکرٹری ملائکہ رضا سے ان کے چچا سید انصاف حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پیر کو ملائکہ رضا کے نام جاری تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ سمیت اہلخانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لئے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا بھی کی۔