بلاول بھٹو زرداری کی نادر خان خٹک ایڈوکیٹ کے جواں سال فرزند کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

159
بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں جے یو آئی ف کے کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت

اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےپی پی پی کوہاٹ ڈویژن کے سابق صدر نادر خان خٹک ایڈوکیٹ کے جواں سال فرزند کے انتقال پر دکھ و افسوس کرتے ہوئےسوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعاکی کہ اللہ مرحوم میر شاہنواز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کوصبر جمیل عطا فرمائے۔