بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواران کے گروپ رجسٹرڈ کروانا ہوگا،الیکشن کمیشن آف پاکستان

65
پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب ،چیف الیکشن کمشنر کی پولنگ میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

سیالکوٹ۔13مارچ (اے پی پی):بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواران کے گروپ رجسٹرڈ کروانا ہوگا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات میں آزاد طور پر حصہ لینے کے خواشمند امیدوارن کو اپنے گروپ رجسٹرڈ کروانے کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے شیڈول کے مطابق امیدوان 24 سے 28 مارچ تک گروپ رجسٹرد کروانے کے لیے درخواست جمع کرواسکیں گے۔