- Advertisement -
کوئٹہ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کو نمٹا دیاگیا۔
جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکر کی زیر صدارت شروع ہوا تو سوالات کے جوابات دئیے جانے کے بعد اسپیکر نے محکمہ خزانہ اور محکمہ صنعت وحرفت سے متعلق سوالات کو نمٹادئیے۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی نے رکن صوبائی اسمبلی میراسد اللہ بلوچ کی اجلاس میں عدم موجودگی
- Advertisement -
پر توجہ دلائو نوٹس کو نمٹا دیا۔
P
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=514506
- Advertisement -