18.2 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 13, 2025
ہومعلاقائی خبریںبلوچستان اسمبلی میں جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے واقعہ کے شہداء کیلئے فاتحہ...

بلوچستان اسمبلی میں جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے واقعہ کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 12 مارچ (اے پی پی):بلوچستان اسمبلی میں جعفر ایکسپریس دہشتگردی کے واقعہ میں شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔بدھ کو اسمبلی کااجلاس اسپیکر کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت شروع ہوا صوبائی وزیر سردارعبدالرحمن کھیتران کی جانب سے منگل کو

جعفر ایکسپریس پر دہشتگردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی استدعا کی گئی جس کے بعد اسمبلی میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571678

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں