- Advertisement -
کوئٹہ۔ 10 مارچ (اے پی پی)
بلوچستان اسمبلی میں سیکورٹی فورسز کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔پیر کے روز بلوچستان اسمبلی کااجلاس اسپیکر صوبائی اسمبلی کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔
- Advertisement -
اجلاس میں مختلف واقعات میں شہید ہونے والے سیکورٹی فورسز کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570931
- Advertisement -