Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
29.2 C
Islamabad
منگل, جون 17, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم قومی خبریں بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 36 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی...
  • قومی خبریں

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 36 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

کی طرف
Muhammad Basharat
-
ہفتہ, 16 مارچ 2024, 8:10 شام
111
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں کیلئے 36 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے

    کوئٹہ۔ 16 مارچ (اے پی پی):بلوچستان سے سینٹ کی 11 خالی نشستوں کے لئے کل 36 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ۔

    ترجمان الیکشن کمیشن بلوچستان کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ، عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان، سابق نگران صوبائی وزیر امان اللہ کنرانی، سابق سینیٹرز کہدا بابر اور نصیب اللہ بازئی شامل ہیں

    جبکہ سابق وفاقی وزیر اور جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع،پیپلز پارٹی کے رہنماء سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان بلیدی، چنگیز جمالی، رکن بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی سمیت مولانا عبد الحق ہاشمی، سعیدالحسن مندوخیل اور دیگر امیدواروں نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے ہیں۔

    • ٹیگز
    • 11 seats
    • 36 candidates
    • Balochistan
    • Nomination papers have been submitted
    • senate
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونمحکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے زیراہتمام تین روزہ بھینس دودھ میلہ کے مقابلوں کا آغاز ہو گیا
      اگلا مضمونوزیراعظم محمد شہباز شریف سے اراکین قومی اسمبلی محمد عثمان اویسی اور عبد الغفار وٹو کی الگ الگ ملاقات
      Muhammad Basharat
      Muhammad Basharat

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      گرین لینڈ پبلک سکول کے اساتذہ اور فیکلٹی ممبران نے ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ کیا

      سردار ایاز صادق کا خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

      سردار ایاز صادق کا خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

      پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا گورننس، ادارہ جاتی بہتری اور جدید نظم و نسق کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی معاہدے پر دستخط

      پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا گورننس، ادارہ جاتی بہتری اور جدید نظم و نسق کے شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے...

      تازہ خبریں

      صوبائی بجٹ میں آثار قدیمہ کیلئے مجموعی طور پر10ہزار ملین روپے مختص

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 11:53 شام 0

      صوبائی بجٹ میں سوشل ویلفیئر کی سکیموں کیلئے مجموعی طور پر7ہزار ملین روپے مختص

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 11:45 شام 0

      سرگودھا پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 11:37 شام 0

      پولیس لائنزسرگودھا میں جنرل پریڈ کا انعقاد

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 11:34 شام 0

      گرین لینڈ پبلک سکول کے اساتذہ اور فیکلٹی ممبران نے ایوان بالا کی کارروائی...

      Khurram Sardar - پیر, 16 جون 2025, 11:27 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول