بلوچستان کی قیادت اور عوام نے پاکستان کا سرفخر سے بلند کردیا ہے ، جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بہادر سول اور عسکری قیادت اور محب وطن عوام نے پورے پاکستان کا سرفخر سے بلند کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے صوبے اور پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرکے بلوچستان کے غیور طلبہ اور نوجوانوں نے اپنی حب الوطنی کا انمٹ ثبوت …

اسلام آباد ۔ 19 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی بہادر سول اور عسکری قیادت اور محب وطن عوام نے پورے پاکستان کا سرفخر سے بلند کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے صوبے اور پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرکے بلوچستان کے غیور طلبہ اور نوجوانوں نے اپنی حب الوطنی کا انمٹ ثبوت دیا۔ انہوں نے کہا کہ ”جیوے جیوے بلوچستان اور جیوے جیوے پاکستان“ کی بازگشت سے بلوچستان کے غیور عوام نے پوری دنیا کو یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply