18.2 C
Islamabad
جمعرات, مارچ 13, 2025
ہومعلاقائی خبریںبلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل الیکشن ٹریبونل نے حلقہ...

بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی بی 40سے متعلق فیصلہ سنادیا

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 12 مارچ (اے پی پی):بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی بی 40سے متعلق فیصلہ سنادیا۔ بدھ کے روز جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی بی 40کوئٹہ سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا۔

الیکشن ٹریبونل نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی عبدالصمد گورگیج کے خلاف ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نائل کی جانب سے دائر انتخابی عذرداری خارج کرتے ہوئے عبدالصمد گورگیج کی کامیابی کو برقراررکھا ،عبدالصمد گورگیج کی جانب سے امان اللہ کنرانی

- Advertisement -

قاضی نجیب ایڈووکیٹ جبکہ قادر علی نائل کی جانب سے محمدریاض ایڈووکیٹ، الیکشن کمیشن کی جانب سے شہزاد کھوسہ پیش ہوئے ۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571694

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں