23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںبنگلور ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں...

بنگلور ٹیسٹ کا دوسرا روز، آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 237 رنز بنا لئے

- Advertisement -

بنگلور ۔ 05 مارچ (اے پی پی) آسٹریلیا نے بنگلور ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 237 رنز بنا لئے اور اسے 48 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، شان مارش اور میٹ رینشا نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ روندرا جدیجا نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، میتھیو ویڈ 25 اور مچل سٹارک 14 رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45130

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں