بنگلہ دیشی کالی چائے کی برآمدی قیمت میں اضافہ

135
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ڈھاکہ ۔ 5 اگست (اے پی پی) بنگلہ دیش کی کالی چائے کی طلب بڑھنے کے باعث چائے کی برآمدی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔چٹاگانگ میں چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں چائے کی اوسطاً برآمدی قیمت214.73 ٹکا (2.8 ڈالر)فی کلو گرام رہی۔یہ نئے سیزن کی 14 ویں نیلامی تھی جس میں 2.28 ملین کلو گرام مختلف اقسام کی چائے رکھی گئی۔