33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںبنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ (کل)...

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا

- Advertisement -

ڈھاکہ ۔ 14 فروری (اے پی پی) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل سری لنکن ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-0 سے اپنے نام کر چکی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے پہلے میچ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان پہلے ہی کر رکھا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89547

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں