23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتازہ ترینبنگلہ دیش میں پاکستانی مشن طلباء سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفترخارجہ

بنگلہ دیش میں پاکستانی مشن طلباء سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفترخارجہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔20جولائی (اے پی پی):بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پاکستانی مشن ان تمام پاکستانی طلباء سے رابطے میں ہے جو محفوظ ہیں اورمحفوظ مقامات پر رہائش پذیر ہیں۔

ہفتہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا۔ ڈی ایچ ایم نے وہاں کے طلباء سے ملنے کے لیے چٹاگانگ کا دورہ کیا ہے۔

- Advertisement -

تمام طلباء محفوظ ہیں،پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ ہائی کمیشن نے طلباء کو محفوظ مقامات پر ٹھہرایا ہے جس میں پاکستانی ہائی کمیشن ، سفیر کی رہائش گاہ اور کچھ دیگر محفوظ مقامات شامل ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=486007

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں