بنگلہ دیش کا دورہ نیوزی لینڈ کےلئے ابتدائی سکواڈ کا اعلان

114

ڈھاکہ ۔ 5 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کی تیاری کےلئے ابتدائی 23 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، بنگلہ دیش کی ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے، تین ٹی 20 اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔