بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کر دی

57
بنگلہ دیش ستمبر تا اکتوبر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی-20میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا
بنگلہ دیش ستمبر تا اکتوبر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی-20میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا

ڈھاکہ۔23 ستمبر (اے پی پی)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کی تصدیق کر دی۔ بنگلہ دیشی ٹیم آئندہ برس شیڈول انڈر 19 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے 2 اکتوبر، دوسرا 6 اکتوبر، تیسرا 9 اکتوبر اور پانچواں 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا، تمام میچز برٹ سکیلف اوول میں کھیلے جائیں گے۔