22.2 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومتجارتی خبریںبنگلہ دیش کی حکومت کا تیل کی قیمت 10 فیصد تک کم...

بنگلہ دیش کی حکومت کا تیل کی قیمت 10 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ

- Advertisement -

بنگلہ دیش کی حکومت کا تیل کی قیمت 10 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ
ڈھاکہ ۔ 25 اپریل (اے پی پی) بنگلہ دیش کی حکومت نے تیل کی قیمت 10 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے توانائی اور بجلی نصرالحمید نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کے نرخوں میں مسلسل کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے تیل کے فی لیٹر نرخوں میں مرحلہ وار 10 فیصد تک کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں