19.4 C
Islamabad
منگل, اپریل 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبوآؤ فورم فار ایشیا کی 2025 کی سالانہ کانفرنس اختتام پذیر

بوآؤ فورم فار ایشیا کی 2025 کی سالانہ کانفرنس اختتام پذیر

- Advertisement -

بیجنگ ۔ 29مارچ (اے پی پی):بوآؤ فورم فار ایشیا کی 2025 کی سالانہ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی ۔ چار دنوں میں 60 سے زائد ممالک اور خطوں کے تقریباً دو ہزار نمائندے بحیرہ جنوبی چین کے ساحل پر جمع ہوئے اور دانش مندی کا تبادلہ کیا۔ چینی میڈیا کے مطابق ڈیلوئٹ چائنا بورڈ کی چیئر پرسن جیانگ ینگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ کثیرالجہتی کی پاسداری کی ہے، ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں تعاون کو فروغ دیا ہے اور کھلے پن اور ترقی کو فروغ دینے کے اپنے عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577209

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں