بورے والا۔ 30 نومبر بورے والا(اے پی پی):بورے والا کی نواحی آبادی عزیز آباد میں سلنڈر پھٹنے سے کمرے میں موجودباپ اور دو بچے جھلس کر جاں بحق اور ماں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر ااگ پر قابو پایا اور نعشیں اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا ، جہاں خاتون کی حالت تشویشنا ک ہے ۔