34.9 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںبولان کے علاقے مچھ میں رکشہ اور منی ٹرک میں تصادم تین...

بولان کے علاقے مچھ میں رکشہ اور منی ٹرک میں تصادم تین افراد زخمی ہوگئے ،لیویز

- Advertisement -

کوئٹہ۔ 05 ستمبر (اے پی پی):بولان کے علاقے مچھ میں رکشہ اور ڈانسن میں تصادم کے نیتجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق منگل کےروز بولان مچھ کوہِ باش کے قریب تیز رفتاری کے باعث رکشہ اورڈاٹسن منی ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی لیویز فورسز جائے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا گیا جہاں سے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔ زخمیوں میں زاہد ، اللہ ڈنہ، حیات شامل ہیں ،لیویز نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386738

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں