32.7 C
Islamabad
منگل, اپریل 29, 2025
ہومعلاقائی خبریںبٹگرام، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اختر رسول کا کوزہ بانڈہ بازار کا دورہ،...

بٹگرام، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اختر رسول کا کوزہ بانڈہ بازار کا دورہ، اشیائے خوردنوش کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا

- Advertisement -

بٹگرام۔ 29 اپریل (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اختر رسول نے بٹگرام اور کوزہ بانڈہ بازار کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے بازار میں اشیائے خوردنوش کے معیار اور قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

معائنہ کے دوران انہوں نے جنرل سٹور اور دیگر دکانوں پر اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں معلوم کرنے کے بعد متعدد دکانداروں پر زائدالمیعاد اشیاء فروخت کرنے اور گرانفروشی کرنے پر جرمانہ عائد کیا اور ان کو ہدایت کی گئی کہ تمام اشیا سرکاری نرخنامہ کے مطابق فروخت کی جائیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=589571

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں