بٹگرام، گاڑی کے حادثے میں 4 افراد زخمی

250
ٹریفک حادثات

بٹگرام ۔ 20 ستمبر (اے پی پی):بٹگرام میں گاڑی کے ایک حادثے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں

۔ترجمان ریسکیو 1122 بٹگرام کے مطابق ایک گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث پیشوڑہ گاو ں کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

انہوں نے بتایا کہ مقامی ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام منتقل کر دیا ہے ۔