33.2 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںبٹگرام ، چیئر لفٹ میں 8 افراد جن میں 6 بچے...

بٹگرام ، چیئر لفٹ میں 8 افراد جن میں 6 بچے شامل ہیں 900 فٹ کی بلندی پر پھنسے ہوئے ہیں، این ڈی ایم اے

- Advertisement -

اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی): نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بٹگرام میں ایک کیبل ٹوٹنے کی وجہ سے چیئر لفٹ تقریباً 900 فٹ کی بلندی پر درمیان میں پھنس گئی ہے۔ 8 افراد جن میں 6 بچے شامل ہیں پھنسے ہوئے ہیں۔

چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے آرمی ہیلی کاپٹر روانہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ترجمان نے کہا کہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور پاک فوج کے ساتھ تعاون کے بعد آرمی ہیلی کاپٹر کو ریسکیو آپریشن کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=381364

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں